کوشش ہے  کسانوں  کو ٹیکسز پر چھوٹ دی جائے ، ٹریکٹر پر سیلز ٹیکس ختم کر رہےہیں ۔فائل فوٹو
 کوشش ہے  کسانوں  کو ٹیکسز پر چھوٹ دی جائے ، ٹریکٹر پر سیلز ٹیکس ختم کر رہےہیں ۔فائل فوٹو

وفاقی کابینہ آج ساڑھے 8 بجے حلف اٹھائے گی

اسلام ٓٓباد:پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ وفاقی کابینہ آج ساڑھے 8 بجے حلف اٹھائے گی، کابینہ 36 ارکان پر مشتمل ہوگی۔

اسلام آباد میں میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے خورشید شاہ نے کہا کہ پیپلز پارٹی کے 11، ن لیگ کے 14 اور جے یو آئی کے 4 وزرا حلف اٹھائیں گے۔خورشید شاہ نے کہا کہ باقی 7 وزارتیں اتحادیوں کو دی جائیں گی۔

سردار اختر مینگل کا کہنا ہے کہ ہم ابھی وفاقی کابینہ کا حصہ نہیں بنیں گے، بلوچستان میں آئے روز عوام پر ظلم و ستم کے پہاڑ توڑے جا رہے ہیں۔