استعفیٰ ہر رکن کے ہاتھ کا لکھا ہونا چاہیے۔فائل فوٹو
استعفیٰ ہر رکن کے ہاتھ کا لکھا ہونا چاہیے۔فائل فوٹو

پی ٹی آئی ممبران کے استعفے ڈی سیل کردیے گئے

اسلام آباد:داسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے استعفے دینے والے ممبران کو اپنے چیمبر بلاؤں گا۔

اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے بتایا کہ پی ٹی آئی ممبران کے استعفے ڈی سیل کردیے ہیں، استعفے قوانین کے مطابق منظور ہوں گے، استعفی دینے والےممبران کو میں اپنے چیمبر بلاؤں گا۔

راجہ پرویز اشرف کا کہنا تھا کہ استعفی دینے والے ممبران سے میں ون ان ون ملاقات کروں گا، استعفوں کی منظوری کا عمل جلد شروع ہوگا۔