عید الفطر کے لیے 4 چھٹیوں کا اعلان
پیر2 مئی سے جمعرات 5 مئی تک عید الفطرکی چھٹیاں ہوں گی۔نوٹیفکیشن
April 26, 2022 · قومی
5 فروری 2023ءکو یومِ کشمیر، 23 مارچ کو یومِ پاکستان، یکم مئی کو یومِ مزدور کی عام تعطیل ہو گی۔
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے ملک میں عید الفطر کے لیے چار چھٹیوں کا اعلان کر دیا ہے، جس کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔
نوٹیفکیشن کے مطابق بروز پیر2 مئی سے جمعرات 5 مئی تک عید الفطرکی چھٹیاں ہوں گی۔وزیر اعظم شہباز شریف کو عید الفطر پر تین چھٹیوں کی سمری بھجوائی گئی تھی لیکن وزیراعظم نے عید الفطرپر4 دن چھٹیوں کی منظوری دی۔