سندھ میں دوسرے مرحلےکے بلدیاتی انتخابات کے شیڈول کا اعلان
دوسرے مرحلے کے بلدیاتی انتخابات 24 جولائی کو ہوں گے۔
April 29, 2022 · قومی
ضمنی انتخابات والے حلقوں میں 16 مارچ کو مقامی چھٹی دی جائے گی،فائل فوٹو
کراچی :الیکشن کمیشن نے سندھ میں دوسرے مرحلےکے بلدیاتی انتخابات کی تاریخ کا اعلان کردیا گیا۔
الیکشن کمیشن نے اس حوالے سے شیڈول جاری کردیا، جس کے مطابق سندھ میں دوسرے مرحلے کے بلدیاتی انتخابات 24 جولائی کو ہوں گے۔
کاغذات نامزدگی 8 سے 11 جون تک جمع کروائے جاسکیں گے۔ شیڈول کے مطابق کاغذات کی جانچ پڑتال 15 سے 17 جون تک ہوگی۔