خاتون اور چار بچوں کو گھر میں گھس کرقتل کر دیا گیا

ملزمان نے پانچوں افراد کوتیزدھارآلے سے قتل کیا۔

               
May 1, 2022 · قومی
حادثے کے وقت ٹریکٹر ٹرالی میں 40 مسافر سوار تھے۔فائل فوٹو

حادثے کے وقت ٹریکٹر ٹرالی میں 40 مسافر سوار تھے۔فائل فوٹو

 کوئٹہ کے علاقے کچلاک میں ایک افسوسناک واقعے مین خاتون اوراس کے چار بچوں کو گھر میں گھس کرقتل کر دیا گیا۔

نجی ٹی وی کے مطابق ملزمان نے گھر میں گھس کرپانچوں افراد کوتیزدھارآلے سے قتل کیا گیا،قتل ہونے والے بچوں کی عمریں پانچ سے دس سال ہیں ۔

پولیس کے مطابق مقتولین کی لاشیں پوسٹ مارٹم کیلیے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کیے جا رہے ہیں ۔