پی ٹی آئی کا نیا اپوزیشن لیڈر مقررکریں اوران کی مشاورت سے چیئرمین نیب کا تقررکریں،فائل فوٹو
پی ٹی آئی کا نیا اپوزیشن لیڈر مقررکریں اوران کی مشاورت سے چیئرمین نیب کا تقررکریں،فائل فوٹو

پیپلز پارٹی کے وڈیرے پانی چوری میں ملوث ہیں۔فواد چوہدری

اسلام آباد:تحریک انصاف کے مرکزی رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ سندھ میں پانی چوری کی تمام رپورٹس واضح کرتی ہیں کہ پیپلز پارٹی کے وڈیرے پانی چوری میں ملوث ہیں۔

فواد چوہدری نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ ایک طرف سندھ کا پانی غریب ہاری کو نہیں پہنچ رہا تو دوسری طرف پنجاب کو موردالزام ٹھہرا کر وزرا صوبائی منافرت کی سیاست کرتے ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ پنجاب کا کسان اور سندھ کا ہاری دونوں ہی زرداری مافیا سے تنگ ہیں۔