مریم نواز شریف آج شام 4:30 پر اہم پریس کانفرنس کریں گی۔فائل فوٹو
مریم نواز شریف آج شام 4:30 پر اہم پریس کانفرنس کریں گی۔فائل فوٹو

ویڈیو ثبوت لیے بغیرعمران خان کومت چھوڑنا۔مریم نواز

لاہور:پاکستان مسلم لیگ(ن) کی نائب صدرمریم نواز کا کہنا ہے کہ سیکیورٹی دیں لیکن قوم کے مجرم اورسب سے بڑے فتنے کو اوقات سے باہر نہ کریں۔

مریم نواز نے ٹوئٹ میں وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ رانا صاحب قتل کی سازش کے ویڈیو ثبوت لیے بغیرعمران خان کومت چھوڑنا تاکہ اس کے نئے شوشے اورجھوٹ کو ایکسپوزکیا جائے۔

مریم نواز کا مزید کہنا تھا کہ سیکیورٹی دیں مگر قوم کے مجرم اور  سب سے بڑے فتنے کو اس کی اوقات سے باہر مت کریں۔ چار سال کے دوران عوام کے پیسے پروٹوکول کی جولت لگ گئی ہے یہ وہی مانگ رہا ہے۔