اس کیس پر نیب کا پرانا قانون لگائیں یا نیا، بنتی بریت ہی ہے۔وکیل،فائل فوٹو
اس کیس پر نیب کا پرانا قانون لگائیں یا نیا، بنتی بریت ہی ہے۔وکیل،فائل فوٹو

عمران خان کو آج تھوڑی شرم تو آئی ہو گی مگر کہاں!‘مریم نواز

لاہور:پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کچھ بھی کر لے، شیر سے پنجاب چھیننے کا خواب چکنا چور ہو گا۔

مریم نواز کا کہنا ہے کہ ’پنجابیوں کو اپنے صوبے کو فرح گوگی کی لوٹ ماراورتباہی کے حوالے کر دینے پر شدید غصہ ہے جس کا حساب وہ انتخابات میں چُکتا کر دیں گے۔‘

مریم نواز نے طنزیہ انداز میں ٹوئٹ کے آخر میں لکھا ہے کہ ’ECP کو دن رات گالیاں دینے والے عمران خان کو آج تھوڑی شرم تو آئی ہو گی مگر کہاں!‘