لاہور:پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ کے پیش نظرلاہورکے 20 جبکہ پنجاب بھرکے 350 مقامات پر موبائل فون سروس بند کرنے کی منظوری دے دی گئی ۔
نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا کہ قانون نافذ کرنے والےا داروں نے وزیراعلیٰ پنجاب کو بریفنگ دی جس کے بعد وزیراعلی ٰ پنجاب نے لاہور کے 20 اور پنجاب کے 350 مقامات پر موبائل فون سروس بند کر نے کی منظوری دے دی ۔