اس کیس پر نیب کا پرانا قانون لگائیں یا نیا، بنتی بریت ہی ہے۔وکیل،فائل فوٹو
اس کیس پر نیب کا پرانا قانون لگائیں یا نیا، بنتی بریت ہی ہے۔وکیل،فائل فوٹو

پاکستان کا بیٹا بے دردی سے شہید کر دیا گیا۔مریم نواز

لاہور:مریم نوازکا شہید ہونے والے پولیس آفیسرپر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا کہ قوم کے محافظوں پرگولیاں برسانے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں۔

تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی وایب سائٹ ٹویٹر پر مریم نواز نے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ آج فتنے کی کرسی کی لالچ کی وجہ سے ایک ماں کا لختِ جگر اس سے الگ ہوگیا اور پاکستان کا بیٹا بے دردی سے شہید کر دیا گیا۔کئی دنوں سے ریاست کو ‘خونی انقلاب’ کی دھمکیاں دینے والوں نے آج سے اپنے ناپاک منصوبے کا آغاز کردیا ہے۔قوم کے محافظوں پر گولیاں برسانے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں۔