ادارے مکمل طورپراپنے سپاہی اورافسران کیساتھ کھڑے ہیں‘۔فائل فوٹو
ادارے مکمل طورپراپنے سپاہی اورافسران کیساتھ کھڑے ہیں‘۔فائل فوٹو

پرویز مشرف کی طبیعت انتہائی ناساز

 دبئی:سابق فوجی صدر پرویز مشرف کی طبیعت انتہائی ناساز ہوگئی ہے اورانہیں مصنوعی سانس فراہم کی جارہی ہے ،وہ مشکل ترین مرحلے سے گزر رہے ہیں۔نجی ٹی وی نے بتایا کہ ان کی طبیعت بگڑنے کے بعد قریبی عزیزاوراہلخانہ بھی دبئی پہنچ گئے ہیں

خاندانی ذرائع کا کہنا ہے کہ پرویز مشرف کو 3 ہفتے قبل  طبیعت خراب ہونے پر اسپتال منتقل کیا گیا تھا۔پرویز مشرف کے اہلخانہ نے ان کی صحت یابی کے لیے دعا کی اپیل کی ہے۔