شوکت ترین نے تیمورجھگڑا کو  کال کرکےکہا تھا کہ وفاقی حکومت کو خط لکھ کر بجٹ کی اضافی رقم واپس نہ کرنے کا کہہ دیں۔فائل فوٹو
شوکت ترین نے تیمورجھگڑا کو  کال کرکےکہا تھا کہ وفاقی حکومت کو خط لکھ کر بجٹ کی اضافی رقم واپس نہ کرنے کا کہہ دیں۔فائل فوٹو

حکومت آج 30روپے پٹرول مہنگا کرے گی،شوکت ترین

اسلام آباد:سابق وزیر خزانہ شوکت ترین کا کہنا ہے کہ امپورٹڈ حکومت آج 30روپے پٹرول مہنگا کرے گی.

نجی ٹی وی کے مطابق سابق وزیر خزانہ اور رہنما پاکستان تحریک انصاف شوکت ترین کا کہنا ہے کہ اگلے ماہ تک پٹرول 300روپے فی لیٹر تک ہو جائے گا۔