جنوب میں آیا جس کی گہرائی 10 کلومیٹر تھی۔ زلزلہ کا مرکز ایرانی بندرگاہ لنگہ تھا جو شارجہ سے 150 کلومیٹر دورہے(فائل فوٹو)
جنوب میں آیا جس کی گہرائی 10 کلومیٹر تھی۔ زلزلہ کا مرکز ایرانی بندرگاہ لنگہ تھا جو شارجہ سے 150 کلومیٹر دورہے(فائل فوٹو)

ایران میں 6.1 شدت کا خوفناک زلزلہ،5افراد جاں بحق

غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق جنوبی ایران میں 6.3 شدت کا زلزلہ آیا جس میں 5افراد جاں بحق اور متعدد افراد زخمی ہوگئے، ہرمزگان صوبے کے ہنگامی امور کے سربراہ مہرداد حسن زادہ نے سرکاری ٹی وی کو بتایا کہ زلزلے میں پانچ افراد جاں بحق بیس سے زائد زخمی ہوئے۔تہران: ایران زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹراسکیل پر6.1 تھی، زلزلے سے متعدد گھر تباہ ہوگئے اور سڑکیں ٹوٹ گئیں جبکہ علاقے زلزلہ مرکز کے مطابق 6.3 شدت کا زلزلہ ایران کے جنوب میں آیا جس کی گہرائی 10 کلومیٹر تھی۔ زلزلہ کا مرکز ایرانی بندرگاہ لنگہ تھا جو شارجہ سے 150 کلومیٹر دورہے۔میں 6.3 شدت کے آفٹر شاکس بھی محسوس کئے گئے۔کے جنوبی علاقے میں زلزلے سے پانچ ایرانی ہلال احمر کے حکام کا کہنا ہے کہ زلزلے سے متاثرہ علاقوں میں امدادی ٹیمیں پہنچنا شروع ہوگئی ہیں اورزلزلے سے متاثرین کے ادھر رات گئے متحدہ عرب امارات کے شہر راس الخیمہ اور دبئی میں بھی زلزلے کےجھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔لئے امدادی خیمے نصب کئے جارہے ہیں۔جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔