زلفی بخاری پنجاب کے ضمنی الیکشن کی نگرانی کیلئے جھنگ میں موجود تھے (فائل فوٹو)
زلفی بخاری پنجاب کے ضمنی الیکشن کی نگرانی کیلئے جھنگ میں موجود تھے (فائل فوٹو)

زلفی بخاری کی گرفتاری کیلئے چھاپے

جبنگ:پی ٹی آئی کے رہنما اور سابق وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی زلفی بخاری پولیس نے جھنگ میں پارٹی کے دفتر پر چھاپہ مارا۔تاہم گرفتاری عمل میں نہیں آسکی ۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ زلفی بخاری پنجاب کی 20 نشستوں پر ضمنی الیکشن کی نگرانی کے لیے جھنگ میں تھے۔ تحریک انصاف کی مقامی قیادت نے دفتر پر پولیس چھاپے کی بھرپور مذمت کی ہے۔