آرمی چیف کی زیرصدارت پروموشن بورڈ کا اجلاس
ترقی پانے والوں میں میڈیکل کور کے بریگیڈیئرز بھی شامل ہیں: آئی ایس پی آر( فائل فوٹو)
July 26, 2022 · اہم خبریں
فوج اب سیاست میں کردار ادا نہیں کرے گی۔فائل فوٹو
اسلام آباد: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی سربراہی میں پروموشن بورڈ کا اجلاس ہوا جس میں 32 بریگیڈیئرز کو میجر جنرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی۔ انٹر سروسز پبلک ریلیشنز ( آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ترقی پانے والوں میں میڈیکل کور کے بریگیڈیئرز بھی شامل ہیں۔