لاہور: پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے سپریم کورٹ کے فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ انصاف کا قتل نامنظور ہے۔ٹویٹ کی کہ عوام سوال کرتے ہیں کہ ایک ہی طرح کے کیسز کا دو مختلف طرح کا فیصلہ کیوں دیاگیا؟ انہوں نے یہ سپریم کورٹ کے فیصلے کو جوڈیشل کو قرار دیا ۔