فارن فنڈنگ کیس لاڈلےکو تحفظ دینے کیلئے بہترین مثال ہے، شہباز شریف

اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے کہاہے کہ فارن فنڈنگ کیس بہترین مثال ہے کے لاڈلے کو کیسے تحفظ دیا جارہاہے۔ ٹویٹ کرتے ہوئے

 وزیر اعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ وزیراعظم نوازشریف کو بیٹے سے تنخواہ نہ لینےکےالزام پرنااہل کردیاگیا جبکہ لاڈلے کوکھلی چھوٹ دی گئی۔انہوں نے مزید کہا کہ 8 سال سےفیصلہ نہیں آیا،۔فارن فنڈنگ کیس رکوانے کے لئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں9رپٹیشنز ہوئیں جبکہ50 بار التوا دیا گیا۔