اسلام آباد: قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ ) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا سے متاثر مزید 8 افراد انتقال کر گئے جبکہ 165 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔
COVID-19 Statistics 16 August 2022
Total Tests in Last 24 Hours: 12,273
Positive Cases: 358
Positivity %: 2.92%
Deaths: 08
Patients on Critical Care: 165
— NIH Pakistan (@NIH_Pakistan)
این آئی ایچ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں کرونا کے 12 ہزار273 ٹیسٹ کئے گئے جس میں 358 افراد کا کرونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔
قومی ادارہ صحت کی رپورٹ کے مطابق کرونا کے 165 مریضوں کی حالت نازک ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کرونا مثبت کیسز کی شرح 2.92 ریکارڈ کی گئی۔