ملک میں سونے کی قیمت میں 2800 روپے کی کمی
عالمی مارکیٹ میں سونا 2 ڈالر اضافے سے 1771 ڈالر فی اونس ہوگیا
August 18, 2022 · کامرس
10 گرام سونا ایک لاکھ 56 ہزار 636 روپے کا ہوگیا۔فائل فوٹو
کراچی: سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 2800 روپے کم ہوکر ایک لاکھ 42 ہزار 600 روپے ہوگئی ہے۔
اس کے علاوہ 10 گرام سونا 2397 روپے کم ہوکر ایک لاکھ 22 ہزار 256 روپے ہے جبکہ عالمی مارکیٹ میں سونا 2 ڈالراضافے سے 1771 ڈالر فی اونس ہے۔