اسلام آبا د: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے شہباز گل کی درخواست ضمانت خارج کردی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے محفوظ فیصلہ سنادیا ، شہباز گل پر اداروں کے خلاف بغاوت پر اکسانے کا الزام ہے ، ایڈیشنل سیشن جج ظفر اقبال نے ضمانت مسترد کی ہے ۔
اس سے پہلےعدالت نے گزشتہ روز فریقین کے دلائل مکمل ہونے پر فیصلہ محفوظ کیا تھا۔