کراچی: اوپن مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت میں کمی دیکھنے میں آئی ہے ، آئی ایم ایف پروگرام کی منظوری کے نتیجے میں زرمبادلہ کی مارکیٹ میں ڈالرکو جھٹکا لگ گیا۔
تفصیلات کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ڈالرکی قیمت میں 8 روپے کمی ہوئی ہے جس کے بعد ڈالر 222 روپے پر آ گیاہے ۔ دوسری جانب انٹر بینک مارکیٹ میں بھی ڈالرکی قیمت میں 2.42 روپے کمی ہوئی ہے اورڈالر219.50 روپے پر ٹریڈ کر رہاہے۔
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos