اسلام آباد: ترجمان اوگرا عمران غزنوی کا کہنا ہے کہ پٹرول کی قیمتوں کا اعلان 31 اگست کو کیا جائے گا۔
عمران غزنوی نے بتایا کہ تیل کی قیمتوں سے متعلق غلط معلومات سے اجتناب کیا جائے۔ترجمان اوگرا کا کہنا تھا کہ تیل کی قیمتوں پرغلط معلومات تیل سپلائی مارکیٹ خراب کرتی ہے۔
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos