کراچی:اورنگی ٹاؤن 14نمبر شاہ فیصل چوک کے قریب مسافر بس الٹنے سے 01خاتون جاں بحق و متعدد افراد زخمی ہو گئے۔ جاں بحق و زخمی ہو نے والے افراد کو چھیپا ایمبولینس کے زریعے عباسی ہسپتال منتقل کیا گیا ہے ۔ چھیپا ذرائع کے مطابق جاں بحق ہونے والی 40 خاتون کی شناخت ریما زوجہ کامران ہوئی ۔
حادثے میں متعدد افراد زخمی ہیں جنہیں ابتدائی طبی امداد دی جا رہی ہے۔

اورنگی ٹاؤن 14نمبر شاہ فیصل چوک کے قریب مسافر بس الٹنے کی ویڈیو
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos