مریم نواز اور کیپٹن ریٹائرڈ صفدرایون فیلڈ کیس کی سماعت کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ پہنچ گئے۔فائل فوٹو
مریم نواز اور کیپٹن ریٹائرڈ صفدرایون فیلڈ کیس کی سماعت کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ پہنچ گئے۔فائل فوٹو

نوازشریف آئیں گے تو عمران خان جیل جائے گا۔کیپٹن (ر) صفدر

اسلام آباد:مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز اور کیپٹن ریٹائرڈ صفدرایون فیلڈ کیس کی سماعت کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ پہنچ گئے۔

اس موقع پرکیپٹن ریٹائرڈ صفدر نے بیان جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ اسحاق ڈار جب آئیں گے تو روپیہ اوپر جائے گا ۔انہوں نے صحافیوں سے غیر رسمی مختصر گفتگو بھی کی جس میں ان کا کہناتھا کہ نوازشریف آئیں گے تو عمران خان جیل جائے گا ، اسحاق ڈار جب آئیں گے تو روپیہ اوپر جائے گا ۔