سندھ کے تمام تعلیمی اداروں میں کل عام تعطیل کا اعلان
چہلم امام حسین کے موقع پر ہفتے کے روز نجی و سرکاری تعلیمی ادارے بند رہیں گے، نوٹی فیکشن جاری
September 16, 2022 · قومی
کراچی: محکمہ تعلیم سندھ نے چہلم امام حسین پر تعطیل کا نوٹی فکیشن جاری کردیا ۔ تفصیلات کے مطابق سیکریٹری تعلیم سندھ نے چہلم امام حسین کے موقع پر ہفتے کے روز نجی و سرکاری تعلیمی اداروں میں تعطیل کا اعلان کردیا ۔ اس ضمن میں نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے ۔
