کوئٹہ: کوئٹہ علاقے ارباب کرم خان روڈ پردستی بم کے دھماکے میں ایک شخص بحق اور 13افراد زخمی ہوگئے۔ زخمیوں میں خاتون اور تین بچے بھی شامل ہیں۔
ریسکیو کے مطابق کوئٹہ کے علاقے پود گلی چوک پر رکشہ کے قریب دستی بم دھماکا کا ہوا۔ دھماکے کی زد میں آنیوالاج رکشہ تقریبا تباہ ہوگیا جبکہ قریبی عمارتوں کو بھی نقصان پہنچا ہے۔ دھماکے کے بعد پولیس سیکورٹی فورسز کی بھاری نفری نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos