سہیل احمد نے فلم میں والد کا کردارادا کیا ہے۔فائل فوٹو
سہیل احمد نے فلم میں والد کا کردارادا کیا ہے۔فائل فوٹو

پاکستانی اداکار’’عزیزی‘‘ کی بھارتی فلم میں دھماکہ دارانٹری

لاہور:پاکستان کے معروف میزبان اور اداکار سہیل احمد عزیزی نے بھارتی فلم میں انٹری دیدی۔

سہیل احمد المعروف عزیزی پنجابی انڈین فلم ’’بابے بھنگڑے پاوندے نے‘‘ میں سپر اسٹار دلجیت دوسانج اور سرگن مہتا کے ساتھ نظر آئیں گے۔
فلم کی شوٹنگ امریکا میں کی گئی ہے جسے امرجیت سنگھ سارون نے ڈائریکٹ جبکہ دلجیت تھند اور دلجیت دوسانجھ نے پروڈیوس کیا ہے۔سہیل احمد نے فلم میں والد کا کردارادا کیا ہے۔