پشاور (نمائندہ امّت )بدھ مت کے پیروکاروں نے ایک بار پھر ضلع خیبر کے تاریخی مقام سٹوپہ کا دورہ کیا ہے جہاں انہوں نے اپنی مذہبی رسومات بھی ادا کیں ۔ تھائی لینڈ کے وفد نے ضلع خیبر کی تحصیل جمرود میں واقع ہزاروں سال پرانے بدھ مت کے شپولہ سٹوپہ کا دورہ بھی کیا۔

Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos