کراچی: ڈالر کو ریورس گیئر لگنے کے بعد امریکی کرنسی مزید سستی ہوگئی، انٹربینک میں ڈالر کے مقابلے میں روپیہ کے مستحکم ہونے کا سلسلہ جاری ہے۔
فاریکس انڈیکس کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 2 روپے41 پیسے سستا ہوگیا، جس کے بعد ڈالر 231 روپے50 پیسے پر ٹریڈ کر رہا ہے۔