بلوچستان کی حکومت نے سرکاری ملازمتوں کیلئے عمر کی حد 43 سال مقرر کردی ہے
اس حوالے سے صوبائی وزیر عبدالرحمان کھیتران نے بتایا ہے کہ عمر کی حد کا اطلاق یکم جولائی 2022 سے30 جون 2023 تک ہوگا۔
ان کا کہنا تھاکہ بلوچستان اسمبلی میں بھی اس معاملے پر ارکان کئی بار آواز اٹھا چکے ہیں اور اب یہ مطالبہ منظور کرلیا گیا ہے۔