منی لانڈرنگ کیس، وزیراعظم شہباز شریف لاہور کی عدالت میں پیش

شہباز شریف، حمزہ شریف منی لانڈرنگ کیس، حمزہ شیباز بیمار، حاضری معافی کی دراخواست دائر

               
September 30, 2022 · قومی
خود غرض، انا پرست اور نادان سیاستدان ہیں۔فائل فوٹو

خود غرض، انا پرست اور نادان سیاستدان ہیں۔فائل فوٹو

لاہور کی اسپیشل  کورٹ میں  وزیر اعظم شہباز شریف اور حمزہ شہباز کے خلاف منی لانڈرنگ کا مقدمہ، جس کی سماعت کیلئے شہباز شریف عدالت پہنچ گئے ہیں۔

وکیل نے عدالت کو بتایا کہ شہباز شریف کی آج کابینہ کی میٹنگ تھی پھر بھی وہ لاہور آئے ہیں  جبکہ  حمزہ شہباز بیمار ہیں، وکیل نے حمزہ شہباز کی میڈیکل گراؤنڈ پر حاضری معافی کی درخواست دائر کی ہے ۔