عمران خان کو حراست میں لینے کی غلطی نہیں کرنا، پچھتائوگے‘ اسد عمر
)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر اسد عمر نے عمران خان کے وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کے بعد خبردار کردیا
October 1, 2022 · قومی
اسلام آباد(اُمت نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر اسد عمر نے عمران خان کے وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کے بعد خبردار کردیا
۔ٹوئٹر پیغام میں اسد عمر نے کہا کہ عمران خان کو حراست میں لینے کی غلطی نا کرنا، پچھتائوگے۔