روپیہ مزید تگڑا، ڈالرمسلسل گراوٹ کا شکار
انٹر بینک میں 1.45 روپے کی کمی کے ڈالر 227 روپے پر آگیا
October 3, 2022 · کامرس
ڈالر280 روپے 50 پیسے کے ریٹ پر آ گیا۔فائل فوٹو
کراچی: کاروباری ہفتے کے آغاز پر انٹر بینک میں دٓلر کی قیمت میں نمایاں کمی دیکھی جارہی ہے۔ پیز کے روز انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 1.45 روپے کی کمی ہوئی، جس کے بعد انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 227 روپے پرآ گئی ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق جمعہ کے روز انٹر بینک میں ڈالر228.45روپے پر بند ہواتھا۔
26 ستمبر کو ڈالر کی قیمت 237.02 تھی اورایک ہفتے کے دوران ڈالر کی قیمت میں 8.57 روپے کمی کی گئی۔