بختاور بھٹو زرداری نے انسٹاگرام پوسٹ کے ذریعے نام کا اعلان کیا۔فائل فوٹو
بختاور بھٹو زرداری نے انسٹاگرام پوسٹ کے ذریعے نام کا اعلان کیا۔فائل فوٹو

بختاور بھٹو زرداری نے دوسرے بیٹے کا نام رکھ دیا

دبئی: سابق صدر آصف علی زرداری کی بیٹی بختاور بھٹو زرداری نے اپنے دوسرے بیٹے کا نام رکھ دیا۔

بختاور بھٹو زرداری نے انسٹاگرام پوسٹ کے ذریعے اعلان کیا کہ انہوں نے اپنے دوسرے  بیٹے کا نام میر سجاول محمود چوہدری رکھا ہے۔سجاول کا مطلب ہے طلوع ہونے والا سورج۔۔

یاد رہے کہ گزشتہ سال 10 اکتوبر کو پیدا ہونے والے بختاور بھٹو کے پہلے بیٹے کا نام میر حاکم محمود چوہدری ہے۔