محکمہ صحت سندھ نے ایم بی بی ایس اور بی ڈی ایس کا ٹیسٹ ڈاؤ میڈیکل و ہیلتھ سائنسز یونیورسٹی کو لینے کی اجازت دے دی۔
حکومت سندھ نے ڈاو میڈیکل یونیورسٹی ہیلتھ و سائنس کراچی کو ٹیسٹ لینے کے اختیارات دے دیئے۔
وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے منظوری دے دی۔منظوری کے بعد محکمہ صحت سندھ نے باقاعدہ نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا۔
نجی اور سرکاری جامعات میں ایم بی بی ایس اور بی ڈی ایس کا ٹیسٹ ڈاو میڈیکل و ہیلتھ سائنسز یونیورسٹی کراچی کے سکتی ہے.