اسلامی ممالک میں عید میلادالنبی کس طرح منائی  گئی

مسلمانوں کا اپنے اپنے انداز میں حضوراکرم ﷺ کو نذرانہ عقیدت

               
October 10, 2022 · قومی

دنیا کے مختلف اسلامی ممالک میں  جشن عیدمیلادالنبیﷺ کو مختلف انداز میں منایا جاتا ہے، کس ملک میں کس طرح سے نبی کریم ﷺ کی آمد کی خوشیاں منائی جاتی ہیں۔ قائرین چند تصویری مناظر ملاحظہ فرمائیں۔

اسلام آباد، پاکستان

مقبوضہ فلسطین

 

جنوبی سوڈان

سلیمانیہ ، عراق