کراچی: ڈالرکی قیمت میں مسلسل کمی کا سلسلہ جاری ہے۔ ڈالر مزید 1 روپے 17 پیسے سستا ہو گیا۔
آج کاروباری ہفتے کے پہلے روزانٹر بینک میں بھی کمی ریکارڈ کی گئی۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمارانٹر بینک میں ڈالرکی قیمت میں مزید 1 روپے 17 پیسے سستا ہوا ہے۔
فاریکس انڈیکس کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر کمی کے بعد 218 روپے 75 پیسے پر ٹریڈ کر رہا ہے۔
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos