کراچی:انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پرڈالرکی قیمت میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے ۔
تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام تک ڈالر کی قیمت میں 9 پیسے اضافہ ہوا جس کے بعد ڈالر 217.88 روپے کا ہو کر بند ہو گیاہے جبکہ گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر ڈالر 217.79 روپے پر بند ہواتھا۔
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos