سابق وفاقی وزرا نے جتنی گاڑیاں خریدیں یا فروخت کیں تمام کا ریکارڈ فراہم کیا جائے۔ فائل فوٹو
سابق وفاقی وزرا نے جتنی گاڑیاں خریدیں یا فروخت کیں تمام کا ریکارڈ فراہم کیا جائے۔ فائل فوٹو

جاوید اکبر ریاض ڈی جی نیب اسلام آباد تعینات

اسلام آباد: ایف آئی اے سے نیب آنے والے افسر جاوید اکبر ریاض کو اہم ذمے داری مل گئی ۔

نجی ٹی وی کے مطابق جاوید اکبر ریاض کو ڈی جی نیب  اسلام آباد تعینات کردیاگیا،جاوید اکبر ریاض کی تعیناتی 3 سال کیلیے کی گئی، چیئرمین نیب کی منظوری سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ۔