کراچی: اوپن مارکیٹ میں ڈالر 4 روپے مہنگا ہو کر 226 روپے کا ہوگیا۔ انٹربینک میں بھی ڈالر 5 پیسے بڑھ گیا اور کاروبار اختتام پر ڈالر کا بھاؤ 218 روپے 43 پیسے ہے۔
انٹربینک میں گزشتہ روز کاروبارکےاختتام پر ڈالر کا بھاو 218.38 روپے تھا۔دوسری جانب انٹربینک میں رواں ہفتے ڈالر 1.92 روپے سستا ہوا ہے۔