بہت کچھ کُھلتا جارہا ہے۔ اب عوام کو معاملات سمجھنے میں زیادہ دیر نہیں لگے گی، فائل فوٹو
بہت کچھ کُھلتا جارہا ہے۔ اب عوام کو معاملات سمجھنے میں زیادہ دیر نہیں لگے گی، فائل فوٹو

امریکی صدر کے بیان پر شہبازشریف کا ردعمل محتاط ہے،وزیر دفاع

لاہور(اُمت نیوز)وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ امریکی صدر کے بیان سے عمران خان کا سازش والا بیانیہ ختم ہوگیا۔
وزیر دفاع نے کہا کہ امریکی صدر جو بائڈن کے بیان کی وجہ پاکستان کی روس-یوکرین پالیسی ہو سکتی ہے۔
انہوں نے کہا کہ امریکی صدر کے بیان پر شہبازشریف کا ردعمل محتاط ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ کچھ دن تک دیکھیں گے اگر پھر ضرورت ہوئی تو اس ردعمل کا دوبارہ جائزہ لیں گے۔