سائنسدانوں نے بے عرصے پہلے یہ ثابت کردیا تھا کہ پہلیوں کی وجہ ہماری یاداشت بہتر ہے اور صرف یہی نہیں بلکہ پہلیاں آپ کی سوچ کو بڑھانے کا کام کرتی ہیں۔
البتہ پہلیاں سلجھانے سے صرف بچوں کو فائدہ نہیں پہنچتا بلکہ بڑے بھی اس سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں، اسی لئے آج ہم آپ کے سامنے ایک ایسی پہیلی لارہے ہیں جس سلجھانے کیلے آپ کو آوٹ آف دی باکس سوچنا پڑے گا۔
دی گئی تصاویر میں چار پانی کے گلاس رکھے ہوئے ہیں جس میں ایک گلاس میں کینچی ، ایک میں پیپرکلپ، ایک میں ربر جبکہ آخری گلاس میں گھڑی رکھی ہے
اب کیا بتاسکتے ہیں کہ چاروں گلاس میں زیادہ پانی کس گلاس میں ہے؟
اس پہیلی کو حل کرنے کئے ذرا سائنس پڑھا ہونا ضرروی ہے۔ کیا آپ اس پہلی کو حل نہیں کرپائے۔
ساری چیزوں میں پیپرکلپ ایک واحد چیز ہے جو گلاس میں موجود کم جگہ لے گی کیونکی پیپر کلب سائز میں باقی دی گئی چیزوں سے چیزوں سے چھوٹی ہے، اور اگر آپ چاروں گلاسز سے چیزیں نگل دیں گے تو سب سے زیادہ پانی پیپرکلپ والے گلاس میں موجود ہوگا۔