عمرکوٹ،سندھی کے معروف شاعر جمن دربدر کا انتقال
جمن دربدر نے 80 سال کی عمرپائی، اہلخانہ کے مطابق جمن دربدرکا انتقال دل کا دورہ پڑنے سے ہواہے۔
October 20, 2022 · اہم خبریں
(فائل فوٹو)
حیدرآباد(اُمت نیوز)سندھی زبان کے معروف انقلابی شاعر جمن دربدر عمرکوٹ میں انتقال کرگئے ہیں۔
جمن دربدر نے 80 سال کی عمرپائی، اہلخانہ کے مطابق جمن دربدرکا انتقال دل کا دورہ پڑنے سے ہواہے۔
عمرکوٹ کےقریب روحل واہ کے قبرستان میں جمن دربدرکی تدفین کر دی گئی،جمن دربدر کی نماز جنازہ اور تدفین میں بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔