پولیس گارڈ کا تعلق خیبرپختونخوا پولیس سے ہے۔فائل فوٹو
پولیس گارڈ کا تعلق خیبرپختونخوا پولیس سے ہے۔فائل فوٹو

پی ٹی آئی ایم این اے صالح محمد،3 گارڈز گرفتار

اسلام آباد میں الیکشن کمیشن کے باہر پی ٹی آئی کے ایم این اے کے گارڈ سےگولی چل گئی۔پولیس نے 3 گارڈزاور ایم این اے صالح محمد کو گرفتار کرکے تھانے منتقل کر دیا گیا۔

ذرائع کے مطابق گولی پی ٹی آئی کے ایم این اے صالح محمد کے پولیس گارڈ سے چلی، جسے اسلام آباد پولیس نے حراست میں لے لیا اس موقع پر پی ٹی آئی کارکنوں نے شدید مزاحمت کی تھی۔

پولیس ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی ایم این اے صالح محمد کو بھی گرفتارکرلیا گیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پولیس گارڈ کا تعلق خیبرپختونخوا پولیس سے ہے۔