کراچی:الیکشن کمیشن نے توشہ خانہ ریفرنس میں عمران خان کو پانچ سال کیلیے اناہل قراردیدیا، فیصلہ آنے کے فوری بعد انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کو جھٹکا لگ گیا، قیمت میں بھاری کمی دیکھنے میں آئی ہے ۔
تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالرکی قیمت میں اچانک 2.31 روپے کمی ہوئی جس کے بعد ڈالر 218.64 روپے پرآ گیاہے ۔