اسلام آباد(اُمت نیوز)سینئر صحافی اور اینکر ارشد شریف کینیا کے شہر نیروبی میں حادثے میں جاں بحق ہوگئے۔
فیملی ذرائع اور ساتھیوں کی جانب سےارشدشریف کے قتل کی تصدیق کردی گئی،ابھی تک یہ تصدیق نہیں ہو سکی کہ موت کیسے ہوئی۔
ذرائع کے مطابق فوری طور پر واقعےکی مزید تفصیل معلوم نہیں ہوسکی، ارشد شریف کچھ روز پہلے دبئی سے لندن بھی گئے تھے۔