ایک ہی خاندان کے 9 افراد کا قاتل 2 سال بعد گرفتار

راولپنڈی : ایک ہی خاندان کے 9 افراد کے قتل کا مرکزی ملزم 2 سال بعد گرفتار کرلیاگیاہے،اشتہاری  ملزم  رب نواز  پر  بیٹوں کے ساتھ مل کر چونترہ  کے علاقے میں 9 افراد کے قتل الزام تھا جسے پولیس نے بلآخر 2 سال بعد گرفتار کرلیا ہے ۔

نجی ٹی وی کے ملزم نے 2 سال پہلے اپنے بیٹوں کے ساتھ ملک کر ایک ہی خاندان کے 9 افراد کو قتل کر دیا تھا۔دوسری جانب لاہور کے علاقے نواب ٹاؤن میں 9 برس کی بچی کی پھندا لگی لاش برآمد  ہوئی، لاش چار پائی کے ساتھ دوپٹے پر لٹکی ملی۔