راجہ فاروق حیدر کی گاڑی کو حادثہ

گاڑی مری ایکسپریس مسیاڑی کے قریب پھسل کرنالے میں جاگری۔

               
October 28, 2022 · قومی
فائل فوٹو

فائل فوٹو

مظفر آباد:سابق وزیراعظم آزادکشمیر راجہ فاروق حیدر کی گاڑی کو حادثہ پیش آگیا۔

نجی ٹی وی کے مطابق مسلم لیگ (ن )کے رہنما اور سابق وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر کی گاڑی مری ایکسپریس مسیاڑی کے قریب پھسل کرنالے میں جاگری ،راجہ فاروق حیدر سمیت گاڑی میں سوار تمام افراد بال بال بچ گئے ۔