کراچی: کاروبار کے آغاز میں ڈالر معمولی مہنگا ہونے کے بعد ایک بار پھر سستا ہو گیا۔
اسٹیٹ بینک کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر1 روپے 87 پیسے سستا ہونے کے بعد 220 روپے 60 پیسے کا ہو گیا ہے۔گزشتہ کاروباری ہفتے کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 222 روپے 47 پیسے پر بند ہوا تھا۔