اسلام آباد:تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی کامیابی کا نوٹیفکیشن روکنے کی درخواست سماعت کیلیے مقرر کر دی گئی۔
نجی ٹی وی کے مطابق الیکشن کمیشن نوٹیفکیشن روکنے کی درخواست پرآئندہ ہفتے سماعت کرے گا،توشہ خانہ کیس میں نااہلی کی بنیاد پرنوٹیفکیشن روکنے کی استدعا کی گئی ہے ۔